May 10, 2026

میڈیا مالکان کے ڈرامے

کچھ عرصے سے جب بھی میڈیا کی آواز مضبوط ہونا شروع ہوتی ہے صحافیوں کی کم بختی آ جاتی ہے۔ وزیر اطلاعات کوئی بھی ہو، حکومت کسی جماعت کی بھی ہو فارمولہ ایک ہی ہوتا ہے۔ مالکان اخبارات و چینل نقصان کا شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ نعرہ ہوتا

جدہ میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین اور قومی یکجہتی کا شاندار اظہار

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان قونصلیٹ جدہ اور پاکستانی کمیونٹی کے اشتراک سے ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ نہایت جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب پاکستان قونصلیٹ جدہ کے احاطے میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف طبقات کے افراد اور مقامی نسلی میڈیا

کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی

پیانگ یانگ(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے اپنے آئین میں ایسی ترمیم کی ہے جس کے تحت اگر ملک کے سربراہ کِم جونگ اُن کسی غیر ملکی دشمن کے ہاتھوں قتل ہو جائیں تو فوج دشمن پر جوابی جوہری حملہ کرنے کی پابند ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق یہ تبدیلی

بریڈفورڈ: قونصلیٹ آف پاکستان میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پروقار تقریب، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز) بریڈ فورڈ میں قونصلیٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و کاروباری شخصیات، قونصلیٹ حکام، میڈیا نمائندگان اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے ملی جذبے کے ساتھ شرکت

جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں، مریم نواز

لاہور (روشن پاکستان نیوز): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے

اسلام آباد: معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابیوں پر حریت کانفرنس میں پروقار تقریب، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں “معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیان المرصوص” کی تاریخی کامیابیوں کے تناظر میں افواجِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد کی گئی۔

اسلام آباد میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، پاکستان مونومنٹ پر شاندار تقریب اور آتشبازی کا مظاہرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سمیت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

بلاول بھٹو کو معرکہ حق کے بعد کونسا حکومتی منصب سنبھالنے کی آفر ہوئی؟ پی پی رہنما نے بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستاسن نیوز) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سہیل انور سیال نے معرکہ حق کے بعد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو اہم حکومتی منصب سنبھالنے کی آفر ملنے کا انکشاف کر دیا۔ سہیل انور سیال نے اپنے بیان کہا کہ بلاول بھٹو کو معرکہ حق کے بعد وزرات خارجہ کا

کراچی: شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا کراچی کےضلع ملیر کی جیل سےقتل اوراغوا میں ملوث قیدی لاپتہ ہوگیا،ملیر جیل میں معرکہ حق سے متعلق تقریب کےبعدگنتی

‘غریب کا بس خودکشی کرنا باقی ہے’، مریم کے 2026 میں سب سے کم مہنگائی کے دعوے پر بلال قریشی کا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکار بلال قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے سے متعلق وائرل کلپ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹس پر مریم نواز کا ایک کلپ وائرل ہے، جس میں وہ خطاب کرتے ہوئے بتا رہی ہیں