May 4, 2026

امریکی فوج نے 6 ایرانی کشتیاں تباہ کردیں، میزائل اور ڈرون بھی مار گرائے: کمانڈر سینٹکام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کی 6 چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا اور ایران کی جانب سے داغے گئے کروز میزائلوں اور ڈرونز کو بھی مار گرایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ اور ملاقات کیسز پر سماعت، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی

قلعہ گجر سنگھ تھانے میں مبینہ غفلت، محرر زاہد کی جانب سے چھٹی نہ ملنے پر کانسٹیبل کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے متعلق نہایت افسوسناک اور سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جہاں ایک کانسٹیبل کی بیٹی مبینہ طور پر بروقت چھٹی نہ ملنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی، جبکہ تھانے کے افسران کے رویے اور دیگر معاملات پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

پاکستان سے آنے والی پہلی حج پرواز کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے آنے والی پہلی حج پرواز کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قونصل جنرل پاکستان جدہ اور ڈائریکٹر جنرل حج نے دیگر قونصل خانے کے افسران کے ہمراہ عازمین حج کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر عازمین کو پھول پیش کیے گئے اور ان

پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی کا اہم اجلاس، تنظیمی امور اور سیاسی سرگرمیوں پر غور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی کے چیئرمین جناب اظہر محمود کی زیرِ صدارت پارٹی کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری ملک نثار احمد، سینئر رہنماؤں اور دیگر پارٹی ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد

انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کے طلباء کا رجسٹریشن اور انٹرن شپ کے لیے احتجاجی مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کے طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ ادارے کی فوری اور یقینی رجسٹریشن پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کے ساتھ کی جائے،تمام فارغ التحصیل طلباء کے لیے اسلام آباد میں فوری طور پر با معاوضہ انٹرن شپ کا انتظام

پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر خاتون ماہرِ تعلیم کی وزیراعلیٰ اور آئی جی سے انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فورسز سکول سسٹم کی ہیڈ بشریٰ عرفان نےوزیر اعلیٰ مریم نواز ، آئی جی پنجاب اور آئی جی خیبر پختوانخوا سے اپیل کی ہےکہ ایک جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کو بنیاد بنا کر انکو حبس بے جا میں رکھنے والے پنجاب اور کے

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی پیشگوئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فیوچر مارکیٹ کے

لندن میں عالمی یومِ آزادی صحافت پر اوورسیز صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس

لندن(روشن پاکستان نیوز) عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر پریس کلب آف پاکستان یوکے کے زیر اہتمام ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ اجلاس پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل کے تعاون سے

پنجاب میں 27 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ، عوام کو سستی اشیاء اور فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے جولائی تک 27 شہروں میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق ان سہولت بازاروں میں شہریوں کو سبزیاں