جمعرات,  14 مئی 2026ء

March 27, 2026

پیٹرول بچانے کے لیے سرکاری دفاتر کے لیے نئی پالیسی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) پیٹرول بچانے کے لیے سرکاری دفاترمیں ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا نیا معمول نافذ کردیا گیا، تاہم مخصوص دنوں میں دفاتر بند رکھے جائیں گے۔ حکومتِ بلوچستان نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پر قابو پانے کے لیے صوبے بھر میں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی

Technical, agriculture groups proposed at matric level
امتحانات میں نیا سسٹم نافذ! میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا، کراچی میں نویں کے تمام اور میٹرک کے صرف 2 پیپر ای مارکنگ کے ذریعے لئےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے امتحانات میں شفافیت

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن کے قیام کےلیےسفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں، پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم کوشش کررہے

ایپل نے آئی فون صارفین پر بڑی شرط عائد کر دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) معروف کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کیلئے عمر کی تصدیق لازمی قرار دے دی ، صارفین کو عمر کی تصدیق کیلئے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری شناختی دستاویز فراہم کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ‘ایپل’ نے برطانیہ میں اپنے صارفین کے

پی آئی اے نے کرایوں میں فیول سرچارج وصول کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں فیول سرچارج وصول کرنا شروع کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال کے باعث جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پی آئی اے نے بھی کرایوں

رہبرِ شہید کے راستے پر چلتے ہوئے مزاحمت و مقاومت کی تحریک کو ہر قیمت پر جاری رکھیں گے، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مجلس علماء مکتبِ اہلبیت راولپنڈی / اسلام آباد کے زیرِ اہتمام رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ اور ان کے رفقاء کی مظلومانہ اور شجاعانہ شہادت پر مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں اپوزیشن

بھارتی حکومت نے ایس 400 دفاعی نظام اور طیاروں کی خریداری کیلئے 25 ارب ڈالر کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دیدی

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی دفاعی خریداری کونسل نے تقریباً 25 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے ان  میں درمیانے درجے کے ٹرانسپورٹ طیارے، روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام اور بغیر پائلٹ

جے سالک کا اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر جے سالک نے اسلام آباد میں قائم کچی آبادیوں میں مقیم ہزاروں مسیحی رہائشیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے جی پی او اسلام آباد تک تنہا مارچ کیا اور مقامی حکومت سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ

نادرا کوئی بھی شناختی کارڈ 60 روز کے لیے بلاک کرسکے گا، اہم بل منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ میں بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیر داخلہ کی ایما پر پیش کیا تھا، کمیٹی سے منظوری کے بعد