


📋 کالم —— بُریدۂ سَر ✍🏻 ملک کاشفؔ اعوان ™ 📮 کھوکھرزیر — چکوال آج جو زمانہ ہماری آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے یہ محض خبری بلیٹن نہیں، یہ تاریخ کا وہ زخم ہے جس سے ابھی تک خون رَس رہا ہے۔ سچ کہوں تو میں نے کبھی اعتقاد و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دربار حضرت بری امام سرکار کے سجادہ نشین پیر سید محمد علی گیلانی نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی پگڑی کا زمین پر گرنا

ریاض / پشاور(روشن پاکستان نیوز) سعودیہ ایئرلائن نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پشاور سمیت متعدد شہروں کیلئے اپنی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور آنے اور جانے والی تمام پروازیں 4 مارچ رات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایک طرف شہری پہلے ہی مصنوعی مہنگائی، کم ہوتی آمدن اور بڑھتے روزمرہ اخراجات سے نالاں ہیں، تو دوسری جانب حکومت کی جانب

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ عورت کی پٹائی سے مرد کی دھنائی تک ہم یہ تو نہیں جانتے کہ ان دونوں میں آپس میں کیا بحث ہو رہی تھی اور اس تکرار کے نتیجے میں انہوں نے ایک دوسرے کو کیا بیہودہ اشارے کئے یا کن گالیوں کا

اسلام آباد (سعد عباسی) رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں مساجد اور امام بارگاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی فورسز نے پانچ دشمن ڈرونز کو پرنس سلطان ایئر بیس کے قریب کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا۔ سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ درونز پرنس سلطان ائیر بیس کے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق آج صبح راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے دو ڈرونز کو کامیابی سے روک کر تباہ کر دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روک تھام کے عمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض کا سیاسی رہنماؤں، معززین علاقہ اور دوست احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر، اس موقع پر چوہدری ریاض کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے اور اسے مشرقی اور مغربی بارڈر پر

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ اسٹڈیز پاکستان(یس پاکستان) کا پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (پی ایم وائے پی) کیساتھ پاکستانی نوجوانوں کے لیے بین الاقوامی تعلیم کے مواقع کو بڑھانے کیلئے معاہدہ۔ معاہدہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی سربراہی میں طے پایا۔یس