April 4, 2025

بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں سے پوری طاقت سے نمٹا جائے گا اوربلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے

پشاور: بونیر کے نوجوان کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، منگیتر سمیت دو ملزمان گرفتار

پشاور (کرائم رپورٹر): کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ تاتارا کی لیڈیز پولیس کے ہمراہ ایک کامیاب کارروائی کے دوران بونیر کے نوجوان رہائشی ابرار کے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر لیا۔ پولیس کے مطابق ابرار کے قتل میں اس کی ہی منگیتر ملوث نکلی، جس نے ساتھی ظہیر

گیٹ جیٹ ایئرلائنس اور سیرین ایئر کے فلائٹ اٹینڈنٹس کی مشترکہ پروازیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  گیٹ جیٹ ایئرلائنس کے فلائٹ اٹینڈنٹس اور سیرین ایئر کے فلائٹ اٹینڈنٹس نے گیٹ جیٹ ایئرلائنس کی ایئربس اے 320 طیارے کے ذریعے سیرین ایئر کی پروازیں چلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پروازیں “ویٹ لیزڈ” طیارے کے طور پر چلائی جا رہی ہیں، جس

پی آئی اے 16 مئی سے دبئی سے اسکردو کے لیے ہفتہ وار پرواز کا آغاز کرے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے 16 مئی سے دبئی سے اسکردو کے لیے ہفتہ وار پرواز کا اعلان کیا ہے۔ یہ پرواز ہر جمعہ کو ایئر بس اے 320 طیارے کے ذریعے آپریٹ کی جائے گی۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق، اس

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، قاتلوں کی گرفتاری اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز انوسٹی گیشن اور نارکوٹکس یونٹ کے تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ اس

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے اہم ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خصوصاً مذہبی ہم آہنگی، حج انتظامات اور عوامی مسائل کے حل

خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغان مہاجرین سے متعلق ہماری روایات بھی ہیں، عزت سے جو

تجارتی جنگ میں چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا

کیا ہفتے میں صرف ایک بار ورزش کرنے سے بھی صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو روزانہ ورزش کرنا پسند نہیں تو ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنا کر بھی آپ انزائٹی اور ڈپریشن جیسے عام دماغی امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وزیراعظم سے کراچی چلسے میں بجلی کی قیمت میں مزید