ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلی جھاڑ کھنڈ سے کئی مسائل پر
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ملازمین کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سیکریٹریٹ نے تمام ملازمین سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں ملازمین سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ملاقات میں اپوزیشن
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 7 گھنٹوں کی بارش کا پانی 2 گھنٹے میں صاف کیا گیا، یہ کوئی مذاق نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بارش سے متعلق ہر لمحے کی اپ ڈیٹ لے رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس کی ایک اور لیڈی کانسٹیبل کو وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں دو روز کے دوران دو لیڈی پولیس اہلکار ٹک ٹاک کا شکار بن گئیں، وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایک اور خاتون
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ناروے کپ فٹبال کی انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور راؤنڈ آف 32 کا میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ناروے کپ میں پاکستان
لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے خطرناک دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے بھاری انعامی رقم رکھی جائے گی، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے خطرناک مجرمان کے سر کی قیمتوں میں اضافہ کئی سال سے زیر
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم مدثر سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم سعید سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،11 ملزمان گرفتار، ساڑھے دس کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم افضل سے 01کلو 500گرام چرس، ملزم امتیاز سے 580گرام چرس،
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جنت گل کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جنت گل نے رشتہ کے تنازعہ پرساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری بنوزئی