هفته,  23 نومبر 2024ء

April 12, 2024

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی کے حالیہ بیان نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرہ تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ معاشرے کو درست سمت میں لے جانے کے

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 23نشستوں پرضمنی انتخابات کب؟ جانیں

  الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 132اور 119 کے لیے ضمنی انتخابات کروائے جائیں گے ۔مریم نواز کی جانب سے چھوڑی گئی سیٹ کے کیے ن

بہاولنگر واقعہ،سیکیورٹی اور پولیس حکام کی مشترکہ ٹیم انکوائری کرے گی: آئی ایس پی آر

بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز)بہاولنگر واقعے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آرکےجاری بیان میں کہا گیا کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جسے فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کرلیا

عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا، آل کراچی تاجر یونین

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) آل کراچی تاجر یونین کا کہنا ہے کہ عید پر شہر قائد میں 70 فیصد سامان فروخت نہیں ہوسکا۔ تاجر یونین کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں دو کروڑ لوگوں نے نئے کپڑے خریدے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر صرف 18

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ایک زخمی

  مندوکئی(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھے کہ ایک بچے کا پاؤں بارودی سرنگ کی زد میں آ گیا۔ ڈی

علی امین گنڈہ پور نے رمضان پیکج پراپنی تصاویر خود شائع کروائیں،وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

  وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے

اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت اور بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کا اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اسلام و کفر کے اس معرکے میں ان بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شیعہ راہنماء اسلام آباد (بیورو رپورٹ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری

دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری کا دعویٰ ہوائی نکلا، موجودہ حکومت بظاہرلوگوں کو خوش کرنے کیلئے رعایت کی خبریں چلا کر عوام کو خوش کرتی ہے تو دوسری جانب عوام کو گہری چوٹ دے کر زخم سہلاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےعوام کو بجلی جھٹکا دینے

پی ٹی آئی فسادی گروہ ۔۔۔! سینیٹرطلال چوہدری نےپی ٹی آئی پر کڑی تنقید کے نشتر چلا دئیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فسادی گروپ قرار دے دیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فسادی گروہ کابلوچستان جانے کے

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل جج مستقل جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری