منگل,  30 اپریل 2024ء
عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا، آل کراچی تاجر یونین

 

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آل کراچی تاجر یونین کا کہنا ہے کہ عید پر شہر قائد میں 70 فیصد سامان فروخت نہیں ہوسکا۔

تاجر یونین کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں دو کروڑ لوگوں نے نئے کپڑے خریدے۔

انہوں نے کہا کہ تاجر صرف 18 ارب روپے کا سامان فروخت کر سکے، مہنگائی اور امن و امان کے خدشات بھی فروخت میں رہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News