هفته,  23 نومبر 2024ء

February 3, 2024

ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کےجنون میں 8سالہ بچے کی جان چلی گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے جنون میں 8 سالہ بچہ ہلاک۔ میل آن لائن کے مطابق طالب علم رائز میلم نے ٹِک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے 10 3 ایم ایم مقناطیس نگل لیا جو اس کے اندر پھنس گیا۔تکلیف کے باوجود طالب علم نے

سابق جج اور سینیئر قانون دان رشید اے رضوی جہانی فانی سے کوچ کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق جج اور سینیئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ رشید اے رضوی کی نماز جنازہ کل ڈی ایچ

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق  کامیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی آج ایک اور تجرباتی مشق کی۔ ترجمان الیکشن کمیشن  کے مطابق مشق میں تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی،تجرباتی مشق میں ملک بھر کے 859 انتخابی حلقوں کے ریٹرننگ آفیسرز شریک ہوئے۔ ترجمان کا مزید

سائفر کیس میں سزا، شاہ محمود قریشی 5 سال کیلئے نا اہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات 2024 کیلئے بھی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت کا مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

مانچسٹر( شہزاد انور ملک )معروف برطانوی کاروباری شخصیت اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں عشائیہ دینگے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کاروباری شخصیت انیل مسرت نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کا نام منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق بگٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کے طور پر منظوری دے دی۔ خالد سجاد کھوکھر نے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا جس کے بعد پی ایچ ایف کی آئینی اور قانونی دشواریاں

مجھے 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی،بانی پی ٹی آئی عمران خان کا انکشاف

اسلام آبا د( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی، خاموش بیٹھنے کے بجائے کیسز چھوڑنے اور چپ رہنے کی پیشکش کی رپورٹس کے مطابق عمران خان

 انڈر 19 ورلڈ کپ،گرین شرٹس کی اہم میچ میں بنگلہ دیش کو شکست،سیمی فائنل میں جگہ بنالی

بینونی (سپورٹس ڈیسک ) انڈر 19 ورلڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے کوالیفائی کرلیا، گرین شرٹس نے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے میں 5 رنز سے شکست دیدی۔سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے  بنگلہ دیش کو شکست دے

شاہ محمودقریشی 5سال کیلئے نااہل قرار،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رواں ہفتے سائفر کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن

آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،سراج الحق

نارووال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔ امریکا کا صدر وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے، اس سے بڑا تو ہمارا گورنر ہاؤس ہے۔ نارووال میں