
بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنی خوبصورت آواز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی مشہور غزل ’زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں‘ کو نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ اُنہوں نے حال
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نئے کپتان اور نئی انتظامیہ کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ میں بقاء کی جنگ لڑنا ہے۔ نئے سال میں ٹیم میں نئی تبدیلیوں کے بل پر قومی ٹیم قسمت بدلنے کیلئے پرعزم ہے ۔ پرتھ اور میلبرن ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا سیریز میں وائٹ واش کرنے کی
بریگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈریشن اور کھیل کی بہتری کیلئے بھرپور کاوش کرونگا۔ موجودہ معاشی حالات میں یہ ایک مشکل ٹاسک ثابت
معرف کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ ہنسلو کی جامع مسجد میں ادا کرکے بارو قبرستان پاؤڈر مل لین وائٹن لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں برطانیہ بھر سے پاکستانی اور کشمیری رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سپیکر
برطانیہ میں نئے سال میں حکام کی طرف سے ممکنہ طو رپر پنشن میں 134پاؤنڈ ماہانہ کا اضافہ کیا جائے گا۔سیکرٹری برائے کام اور پنشن کو ہر سال فوائد کی سطح کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، اس کیلئے مختصر طور پر فوائد اور ٹیکس کی شرحوں کا تعین کرنا
ندن میں نئے سال کے موقع پر نصف شب سے کچھ دیر پہلے چاقو کے وار سے ایک نوعمر لڑکا ہلاک ہوگیا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ افسران کو رات 11:40 بجے کیمڈن کے پرائمروز ہل پر طلب کیا گیا تھا۔ متاثرہ کے بارے میں پولیس کا خیال ہے کہ
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔ لاہور ہائکیورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس
جاپان میں ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ پر موجود کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ جاپانی حکام کے مطابق حادثےمیں کوسٹ گارڈ طیارے پر موجود 5 افراد ہلاک ہوگئے، طیارے پر 6 افراد موجود تھے۔ حادثے کے بعد
نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے۔ نئی صنعتی پالیسی سے