پیر,  20 مئی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجااسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 06ملزمان گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجااسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم حسین سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،ملزم نور سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،ملزم دانش سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،گوجرخان پولیس نے ملزم خضر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،دھمیال پولیس نے ملزم عادل سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ،بنی پولیس نے شرجیل سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ ہوائی فائرنگ اورناجائز اسلحہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News