اتوار,  19 مئی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 03ملزمان گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 03ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن اورپتنگیں برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزم شکیل سے 01پستول 9MM، نصیر آباد پولیس نے ملزم عمر رفیق سے 28پتنگیں ،ملزم عمر قریشی سے 22پتنگیں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News