اتوار,  19 مئی 2024ء
نصیر آباد پولیس کی کاروائی ، نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) نصیر آباد پولیس کی کاروائی ، نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق نصیرا ٓباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ذیشان کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم سال2022 سے نصیر آباد پولیس کو مطلوب تھا۔
ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرم اورانکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News