بدھ,  29 اپریل 2026ء
صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
قصور میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر 7 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری ی واردات میں ملوث ملزم عامر رحمان کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد ہوا۔
ایس پی راول فیصل سلیم نے صادق آباد پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

مزید خبریں