جمعه,  24 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

یوکرینی صدر نے جنگ کے خاتمے پر عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے روس سے جنگ کے خاتمے کے بعد عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں یوکرینی صدر نے کہا کہ وہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعدعہدہ چھوڑنے کو

ایران کا سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی معاہدہ مسلم ممالک کے درمیان علاقائی سیکیورٹی کے نظام کا آغاز ہے،مسلم ممالک میں

ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر، خلیج تعاون کونسل کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر کریں، خلیج تعاون کونسل نے اہم فیصلہ کر لیا۔ خلیج تعاون کونسل نے اس سے قبل بھی اعلان کیا تھا کہ وہ شنجن ماڈل کی طرز پر ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرائے گی، اب جی سی سی نے

ٹرمپ کی آمد پر اقوام متحدہ کا اسکیلیٹر کس نے بند کیا؟ گتھی سلجھ گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آمد پر اسکیلیٹر بند ہونے کے معاملے پر یو این ترجمان نے وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ  کے ہمراہ جب  اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور بالائی منزل پر جانے کے

امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

جب جنگ نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، ان جنگوں کو رکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا ، غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی برادری کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کی

امریکی سیکریٹ سروس نے اقوام متحدہ اجلاس سے قبل نیویارک کو ممکنہ بڑے خطرے سے بچالیا

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز)  امریکا کی سیکریٹ سروس نے کہا کہ اس نے ایک لاکھ سے زیادہ سم کارڈز کا ایسا نیٹ ورک تباہ کیا ہے جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے نیو یارک کے ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو خراب کر سکتا تھا۔ امریکی سیکریٹ سروس

امریکہ میں فرانسیسی صدر کی گاڑی کو روک لیا گیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے قبل ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پولیس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے کے لیے بند کی گئی سڑک پر فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی گاڑی کو بھی روک دیا۔ امریکی

اقوام متحدہ کانفرنس، فلسطین پرعالمی رہنماؤں کے خطاب کے دوران مائیک بند

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر فلسطین کانفرنس کے دوران ایک حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب متعدد عالمی رہنماؤں کے خطاب کے دوران اچانک ان کے مائیک بند ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سب سے پہلے کینیڈین وزیراعظم مارک

چین کا نوجوانوں کیلئے “کے” ویزا متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے نوجوان ماہرین کے لیے “کے” ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے سائنس و ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کے لیے “کے” ویزا متعارف کرایا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ ہو گا۔ جس کے تحت اہل امیدوار کو