بدھ,  15 مئی 2024ء
تازہ ترین

بین الاقوامی

زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف مہم چلائی، صادق خان

لندن(صبیح زونیر)میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صادق

بیرسٹر اظہر اقبال کے برطانیہ میں جج کے منصب پر فائز ہونے کی خوشی پر پروقار تقریب کا انعقاد

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز)معروف قانون دان بیرسٹر اظہر اقبال کے برطانیہ میںجج کے منصب پر فائز ہونے کی خوشی میں بریڈ فورڈ کے مقامی ریسٹورینٹ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام مسلم کانفرنس برطانیہ کے چیف آرگنائزر و سابق آفیسر تعلقات عامہ برائے وزیر

الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس

تل ابیب،مقبوضہ بیت المقدس،نیویار(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کا کہنا ہے کہ الجزیرہ کی بندش اسرائیل کا مضحکہ خیز فیصلہ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے کہا ہے کہ میڈیا کو بند کرنا، ٹی وی اسٹیشنوں کو بند

مانچسٹر،شہبازسرور نے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کاانتخابی معرکہ جیت لیا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں مانچسٹرکے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کے الیکشن میں ورکررپارٹی کے شہبازسرور نے میدان مارلیا ،شہبازسرور نے مدمقابل لیبر پارٹی کے امیدوارلطف الرحمن کوتاریخی شکست سے دوچارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹرکے علاقے لانگ سائیڈ کے جنرل کونسل کا الیکشن

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی ڈیل مسترد کردی

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کیلئے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا ہے۔ نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کی ایک میٹنگ میں کہا کہ ’حماس کے مطالبات تسلیم کرنا اسرائیلی ریاست کے لیے ایک بدترین شکست ہوگی۔ یہ حماس، ایران

امریکا میں ایک شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرادی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں ایک شخص نے ایوانِ صدر ”وائٹ ہاؤس“ کے دروازے سے گاڑی ٹکرادی، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ امریکی صدر کی حفاظت پر معمور سیکرٹ سروس نے اتوار کو بتایا کہ ہفتہ کو دیر رات وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے تیز رفتار

شہبازشریف کاسعودی شاعر شہزادہ بدربن عبد المحسن کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف کاسعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار۔ اپنے بیان  میں وزیراعظم نے کہاکہ شہزادہ بدربن عبد المحسن کی وفات یقینا سعودی عرب ہی نہیں پورے جزیرہ عرب میں ان کے مداحوں

کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہ کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے۔ کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے مطابق ٹورنٹو میں سکھ ورثہ و ثقافت

ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی باقیات دریافت

  پو لینڈ(روشن پاکستان نیوز)موجودہ پولینڈ میں نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹلر کے ملٹری ہیڈ کوارٹر سے ملنے والے پانچوں انسانی ڈھانچوں کےہاتھ پاؤں غائب ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ

لیبرپارٹی کے پاکستانی نژادصادق خان لندن کے میئرمنتخب

لندن(صبیح ذونیر) لیبرپارٹی کے پاکستانی نژادصادق خان نے ہیٹ ٹرک کرلی، لندن کے تیسری بار میئرمنتخب ہو گئے۔ لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ خیال رہےکہ صادق خان پہلی مرتبہ 2016 میں لندن

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News