حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔
تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی،دیکھیں











