اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے معاہدے کیلئے تیار ہیں، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک دکھانا ہوگی اور اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے  خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے

بریڈفورڈ میں بچی سے جنسی زیادتی، 15 مجرموں کو مجموعی طور پر 188 سال قید

بریڈفورڈ (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک کم عمر لڑکی کو برسوں تک جنسی زیادتی اور استحصال کا نشانہ بنانے کے جرم میں 15 افراد کو مجموعی طور پر 188 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ عدالت کے مطابق متاثرہ لڑکی 2007 سے 2011 کے دوران

ایران جنگ کے اثرات: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے مسلسل اثرات کے باعث برطانیہ میں ڈیزل کی اوسط قیمت تقریباً 2 پاؤنڈ فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ڈیزل کی اوسط قیمت

گلے میں بسکٹ پھنسنے سے معصوم بچہ جان سے گیا

محبوب نگر(روشن پاکستان نیوز)بھارت کے محبوب نگر ضلع میں ایک دلخراش واقعہ رونما ہوا، جہاں بسکٹ گلے میں پھنسنے سے ایک سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسی پیٹ منڈل کے سورتی تانڈہ کے رہنے والے سرینو اور مونیکا کے دو بیٹے ہیں۔ ہفتہ کی

ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث 29 نومبرکو قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ہفتے حکومت کے اہم ہاؤسنگ قوانین کو منقسم پارلیمنٹ کی جانب سے مسترد کیے

حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) منی گروپ حوثیوں کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کنگ خالد ائیرپورٹ اور رابغ میں آرامکو کی ریفائنری کو نشانہ بنایا۔ حوثی فوجی ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ، خمیس مشیط ائیربیس اور نجران و جازان صوبوں

سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے اہم انتباہ جاری کر دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ داخلہ نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے لیے ایک اہم اور ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ملک کے دفاعی نظام، میزائلوں یا ڈرونز کو فضا میں روکنے (Intercept) کے مناظر کی ویڈیوز بنانا اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنا

مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اور مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے، جس میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی خطرات اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت

نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے

ابوجا(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا کے وزیر ہوابازی کے مطابق پیر کے روز جنوب مغربی نائیجیریا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 25 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ نائیجیریا کے وزیر ہوابازی فیسٹس کیامو  کے مطابق ہیلی کاپٹر اوندو اسٹیٹ کے

پیراگوئے میں ہولناک ژالہ باری: ٹینس بال جتنے بڑے اولوں نے گاڑیاں اور گھر تباہ کر دیے

اسونسیون(روشن پاکستان نیوز) پیراگوئے کے دارالحکومت اسونسیون اور اس کے گردونواح میں 3 اکتوبر کو ایک طاقتور طوفان نے داخل ہو کر قیامت برپا کر دی، جہاں آسمان سے زمین تک ہونے والی شدید گولاباری اور ژالہ باری نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ طوفان کے دوران ہونے والی شدید