

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن، استحکام اور مغربی ایشیاء کی سیکیورٹی سے متعلق سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں رواں سال کی پہلی شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے آج سے

چینگ زی(روشن پاکستان نیوز) چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ پٹی کی جانب انسانی امداد لے جانے والی ایک فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے کارکنوں نے اسرائیلی حراست کے دوران جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا کردیے گئے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام کی جانب سے کردی گئی ہے۔ امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تنظیم عدالہ کا کہنا ہےکہ امدادی کارکنوں کو اسرائیل بدر کیا جارہا ہے۔ ترکیے کے وزیر خارجہ

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہر مانچسٹر کے ایئرپورٹ پر پولیس اہلکار پر مبینہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت کی جیوری کسی بھی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہی اور بعد ازاں اسے تحلیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد فاہر اعماز اور

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس (X) پر جاری بیان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اُن کے اہلخانہ اور اُن کےکاروبار کو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے ہمیشہ کے لیے استثنیٰ مل گیا۔ محکمہ انصاف کے ایک صفحے پر مشتمل دستاویز میں امریکی حکام کو ٹرمپ، اُن کے خاندان والوں اور اُن کےکاروبار کے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے مقام کا ایک عظیم اور بااثر قوت کے طور پر بڑھنا براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی