
مقبوضہ بیت المقدس( روشن پاکستان نیوز)فلسطینی شہری کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپنانے والے اپنے فوجی کے خلاف اسرائیل نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے برطانوی میڈیا کو تصدیق کرائی کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی آنکھوں پر پٹی باندھنے اور انہیں برہنہ کر کے ویڈیوز
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا،
مانچسٹر(روشن پاکستا ن نیوز)برطانیہ کے سابق ممبر پارلیمنٹ جارج گیلوے نے پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ عمران خان کی سیٹوں کی اصل تعداد 180 یا شاید 200 تک بنتی ہے۔مگر انہیں صرف 101 دی گئی ہیں۔ انہوں نے مانچسٹر میں منعقد ہ تقریب کے بعد
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے سنیئر سیاستدان سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ اورجنگ مخالف جارج گیلووے نےکہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے ،منتخب ہو کر برطانوی پارلیمنٹ میں اس کے خلاف آواز اٹھائونگا،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح اور غزہ میں بربریت کا بازارگرم کر رکھا ہے اور
ایمسٹر ڈیم (روشن پاکستان نیوز)نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دے جو اسرائیل نے غزہ پر بمباری میں استعمال کیے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ
اشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست کنساس سٹی میں ایک ماہ کا بچہ مبینہ طور پر اوون میں ڈالے جانے کے نتیجے میں جل کر دم توڑ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنساس سٹی کی ایک ماں پر شیر خوار بچے کی بہیمانہ موت کا سبب بننے کا الزام عائد کیا گیا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)اگرچہ قطر میں امریکہ اور افغان طالبان تحریک کے درمیان مذاکرات ہوئے کئی ماہ گزر چکے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ افغانستان میں تحریک کے ہاتھوں متعدد امریکی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے بالآخر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ باخبر ذرائع نے عرب ٹی وی
رفح(روشن پاکستان نیوز)رفح پر اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 100 شہری جاں بحق ہوگئے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی کارروائیوں میں کم سے کم ایک سو افراد جاں بحق جبکہ 230 زخمی ہونے کی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کرپشن یا فراڈکے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ مائیکل مک کال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے