اتوار,  19 اپریل 2026ء
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

کیبنٹ ڈویژن سے جاری ہونے نوٹی فکیشن  کے مطابق عید کی تعطیلات  20 اور 21 مارچ کو  ہوں گی۔

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

مزید خبریں