







کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کا بحران بڑھتا جا رہا ہے سری لنکا میں دو ہفتوں میں دوسری بار ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کی اسرائیل اور امریکا کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ بغیر کسی تعطل

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔ وزارت حج و عمرہ نے

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں زبردستی معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔ اپنے ایک بیان میں سرگئی لاروف نے ایران پر امریکی حملوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا طاقت کے قانون کی طرف واپس جا رہی ہے،کمزور ممالک

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران کو نئی تڑی لگا دی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران نے 48 گھنٹے کے اندر اندر آبنائے ہرمز نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی۔ ٹرمپ نے

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اتوار کو قطری وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ملک کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست بات چیت ختم ہو چکی،، لیکن مصر، قطر اور برطانیہ اب بھی دونوں

لندن (روشن پاکستان نیوز): ایران میں امریکا کی جنگ نےفوجی وسائل اور فضائی دفاع کو کم کر دیا ہے اور یہ برسوں تک امریکی فوجی طاقت کو ختم کر سکتی ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے ایران جنگ سے متعلق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران میں امریکا

لندن(روشن پاکستان نیوز) کینٹ میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے کے بعد ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے ڈاکٹروں کوگردن توڑبخار کی علامات پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینٹ یونیورسٹی

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کے لیے بنکرز کی کمی کے باعث بعض اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کردیا ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کے رضاکار اہلکاروں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں خطے پر ایرانی حملوں کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ سعودی میزبانی میں منعقدہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے ایران کی جانب سے