








لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے اشارہ دیا ہے کہ اگر لیبر جماعت میں قیادت کی تبدیلی کی صورت حال پیدا ہوئی تو وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار بننے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے واضح کیا ہے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ دراصل ’’ٹرمپ کی لالچ کے سامنے ایران کے ہتھیار ڈالنے‘‘ کے مترادف تھا۔ عرب میڈیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر میں بسوں کے ٹائمنگ ٹیبل فراہم کرنے والی مشین میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث نظام متاثر ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو آمد و رفت کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بس اسٹاپس

لندن(شہزاد انور ملک) برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ میں کہیں نہیں جا رہا، لوگوں کو اُمید دلانے کی ضرورت ہے۔ حالیہ انتخابات اور لیڈر شپ چیلنج سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج انتہائی مشکل تھے، جن کی ذمے

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ترکش ائیرلائنز کے ایک طیارے کے ٹائر میں لینڈنگ کے بعد معمولی آگ لگ گئی، جس کے باعث ایئرپورٹ کو تقریباً ایک گھنٹے کے لیے بند کرنا پڑا۔ حکام کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال نے بتایا کہ استنبول سے

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ریفارم پارٹی کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور حالیہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریفارم پارٹی نے جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں 17 اراکینِ اسکاٹش پارلیمنٹ (MSPs) منتخب کروا کر اہم کامیابی حاصل

پیانگ یانگ(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے اپنے آئین میں ایسی ترمیم کی ہے جس کے تحت اگر ملک کے سربراہ کِم جونگ اُن کسی غیر ملکی دشمن کے ہاتھوں قتل ہو جائیں تو فوج دشمن پر جوابی جوہری حملہ کرنے کی پابند ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق یہ تبدیلی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کو نافذ کرے گا اسے خلیج کے اہم ترین بحری راستے آبنائے ہرمزسے گزرنے میں ’’مشکلات‘‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی سرکاری ایجنسی تسنیم کے مطابق فوج کے

بیروت(روشن پاکستان نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 24 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان پر فضا اور زمین سے کارروائیاں تیز کردی ہیں، اسرائیل نے لبنان کے 9 دیہات خالی کرنے کی وارننگ کے بعد حملے کیے، جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی سامنے آئی فہرست کے تحت سنگاپور پہلے جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ عالمی ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی