بین الاقوامی

آبنائے ہرمز کی بندش !‌ پاکستان نے روس سے تیل درآمد کرنے کا منصوبہ بنالیا

ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روس میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزبندش کے باعث روسی تیل درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا تاہم پاکستان میں متعلقہ حکام نےاس کی تصدیق نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں متعین پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی خبر

برطانیہ میں سیاسی ہلچل، پہلی حکومتی وزیر میاٹا فینبولے مستعفی

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر پر مستعفی ہونے کے دباؤ کے بعد ہاؤسنگ اور کمیونٹیز کے شعبے سے وابستہ پہلی حکومتی وزیر میاٹا فینبولے نے استعفی دے دیا۔ مستعفی ہونے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیرِاعظم سے اپیل کی

لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر طوفان، ایران کشیدگی میں نئی صف بندیاں نمایاں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم  کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستانی عوام اور سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ خطے میں ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران نئی سفارتی صف بندیاں بھی زیر بحث آ گئی ہیں۔ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان پر عدم اعتماد

برطانوی وزیراعظم کا پارٹی میں بغاوت کے باجود استعفیٰ دینے سے انکار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت اور شدید دباؤ کے باوجود واضح کر دیا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے بلدیاتی انتخاب میں پارٹی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردےگا۔ امریکی صدر نے کہا ایران کے ایٹمی

وزیراعلیٰ جوزف وجےکا بڑا حکم، شراب پر پابندی، 700سے زائد دکانیں بند

تامل ناڈو(روشن پاکستان نیوز)جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اداکار جوزف وجے نے ریاست میں شراب پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو

برطانوی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، ایک اور وزیر مستعفی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر پر بڑھتے دباؤ کے دوران حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کیئراسٹارمر پر استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس بحرانی کیفیت میں ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وکٹمز منسٹر

امریکا کا ایران پر نیا وار، مزید نئی پابندیاں عائد
امریکا کا ایران پر نیا وار، مزید نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران پر نیا وار کرتے ہوئے چین کو ایرانی تیل پہنچانے والی 9 کمپنیوں اور 3 شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اس حوالے سے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت

امارات سے پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور امن کوششوں میں کردار ادا کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے، جبکہ بڑی تعداد میں پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ امریکی

اولڈہم کی سیاست میں بھونچال، اروُج شاہ کونسل قیادت سے مستعفی

اولڈہم(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر اولڈہم کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب کونسل کی سربراہ اروُج شاہ نے اچانک اپنی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ مقامی کونسل انتخابات میں لیبر جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں بے