بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

پی ایس ایل 2024:آج دو میچ کھیلے جائیں گے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پی ایس ایل 2024ء سیزن 09 کے دوسرے دن آج 02 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں دوپہر آمنے سامنے ہوں گی دوسرے میچ میں ملتان سلطان اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ملتان میں

بہت تماشا ہو چکا “ملکی تشویشناک صورتحال پر شاہد خان آفریدی بھی پھٹ پڑے،ہاتھ جوڑ کر عوام کو جذباتی پیغام دیدیا ،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عام آدمی روز نئی کہانی سنا کر تنگ آچکا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور

پی ایس ایل 9: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے لاہور قلندرزکو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر

چاہت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا ، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات میں ناکامی کے بعد گلوکاری کے شوقین استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ استاد چاہت فتح علی خان نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ترانہ “پھر پی ایس ایل کا

رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز کے اوقات کیا ہوں گے؟ دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب کے بعد آج دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا میچ رات 8 بجے

محمدحفیظ کا ٹیم کی خراب پرفارمنس پرحقائق سامنےلانےکااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے معاہدے میں توسیع نہ ملنے پر محمد حفیظ نے ٹیم کی خراب پرفارمنس بارے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ سابق کپتان محمد حفیظ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکہنا تھا کہ ہمیشہ وقار اور فخر

سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ 5 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)  کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل 5 میں 5 ٹیمیں

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اہم پیغام جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرکے شائقین کرکٹ اور دیگر کو آگاہ

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی نے  حارث روف کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

پی سی بی میں وی آئی کلچر ختم ،مفت ٹکٹیں اب نہیں ملیں گی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی میں وی وی آئی پی کلچر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 9 میں وی وی آئی پیز کےلئے مفت پاسز پر پابندی ہوگی ،وی وی آئی پیز