جمعه,  02 جنوری 2026ء

کھیل

ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شعیب کھوسو سے جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔

پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو باہر بیٹھانے پر سابق کرکٹرز نے کپتان بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا

محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزام

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹر عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس بھی کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ پینل کے دیگر ارکان میں سلمان بٹ، کائنات امتیاز، سکندر بخت، شاہ فیصل

ایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا؟

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق کی بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 4 ٹورنامنٹس کے میڈیا حقوق کے سودے کا ارادہ رکھتی ہے

سٹیڈیم کی عدم دستیابی، نیشنل چیلنج فٹبال کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات

  سپورٹس بورڈ پنجاب کے انکار کے بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو نیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب کو سٹیڈیم دینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد اسے فیڈریشن نیشنل چیلنج کپ کے

پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔

بحالی مکمل ہو گئی،اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے

  اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری بحالی مکمل ہو گئی ہے، میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں، اولمپکس قریب ہیں اور اس کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔ اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔ ائیرپورٹ پر ویڈیو

سابق اداکار اور اسٹار فٹبالر 76 سال کی عمر میں چل بسے

  سابق اداکار اور امریکی فٹبال اسٹار او جے سمپسن کینسر کے باعث 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے لیے برسوں سے خبروں میں ہیں۔ ڈرامائی مقدمے میں او جے سمپسن کو تمام

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 5 ٹائٹل اپنے نام کرلیے

  پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں متعدد ٹائٹل جیت کر عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستان کی دو بہنوں سمیت 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ مہوش علی نے انڈر 17 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا