جمعرات,  25 جون 2026ء

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات

دبئی (روشن پاکستان نیوز): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارت اور رنر اپ نیوزی لینڈ سمیت شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات کر دی گئی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

ورلڈکپ فائنل: بھارت نیوزی لینڈکو شکست دیکر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا۔  احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں  نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت

’’بھارت یا نیوزی لینڈ‘‘، ٹی 20 ورلڈ کپ کے فاتح کا فیصلہ آج

احمد آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت اعزاز کا دفاع کرے گا یا پھر نیوزی لینڈ پہلی بار چیمپئن بنے گا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ (فائنل) آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا

5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بریٹ رینڈل نے 25

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں  نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو

بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ  نے بنگلادیش سے سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے شاہین آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ قومی ون ڈے ٹیم سے صائم ایوب،بابر اعظم، فخر زمان، حسیب اللہ  اور

پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو باضابطہ طور پر ملتان سلطانز کے نام سے ری برانڈ کر دیا گیا ہے۔ اس تبدیلی کی تصدیق منگل کے روز پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کی۔ یہ

اتنے عرصے سے کھیل رہا ہے، یہ نہیں پتا چلا آخری اوور کرنا کہاں سے ہے: شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ان کے بولنگ اسٹائل پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حال ہی میں شاہین کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کارکردگی پر شاہد آفریدی نے اعتراض کیا، انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا، لیکن کیوں؟

ریاض(روشن پاکستان نیوز۹ ایرانی حملوں کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک بجے میڈرڈ پہنچاجب کہ فلائٹ ٹریکر کے مطابق طیارہ مصر اور بحیرہ روم

ویسٹ انڈیز کو شکست ، بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ، جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا جبکہ بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے