







|اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک 2 شہروں کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ نئے شیڈول کے

ارجنٹائن(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے 900 واں کیریئر گول کرکے کرِسٹیانو رونالڈو کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے فٹ بالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ گول انٹر میامی اور نیش ویل ایس سی کے درمیان کونکاکاف چیمپیئنز کپ میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے جنوبی افریقا کے ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ ریزا ہینڈرکس کو جانسن چارلس کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین کے جونسن چارلس ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پی ایس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی سیریز کی وجہ سےجزوی این او سی جاری کیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق پی ایس ایل کی وجہ سے

میرپور(روشن پاکستان نیوز) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلادیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا میرے

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران نے امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزیرکھیل احمد دنیا مالی نے اعلان کیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کو قومی ٹیم مینجمنٹ نے آرام کا مشورہ دیاہے جس کی وجہ سے بابراعظم جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ نہیں کھیلیں

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے 131 کروڑ بھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ انعام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو دیا جائے گا۔ پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے