

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار یاسین (HSY) نے بھارتی اداکاروں کے پاکستانی اشتہارات اور مختلف مہمات میں نظر آنے پر اعتراض کیا ہے۔ HSY نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں پاکستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کےاس حصے میں کئی نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان نظر آئیں جس کے دوران میزبان نے ان سے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سٹیج اداکار طاہر انجم جان کی بازی ہارنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے۔ طاہر انجم پر اتوار کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں حملہ ہوا۔ بابو صابو کے قریب ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ مقامی میڈیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ شہباز شگری سے منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اداکار شہباز شگری سے اپنی منگنی ختم ہونے کے بارے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ میرا اپنا تھا۔تفصیلات کےمطابق آئمہ بیگ نے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فلم ’’گوگالاہوریا‘‘میں پولیس اور ماں کا منفی کرداردکھانے پرفلمی شائقین برس پڑے اور کہا ہے کہ ایسی فلموں کا نہ صرف فلم انڈسٹری میں بلکہ معاشرے میں بھی قلع قمع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں پولیس کا منفی کرداردکھا کر پولیس کوبھی بدنام کیاجارہا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی ورسٹائل گلوکارہ شازیہ منظور کو اپنی بھرپور اور متحرک آواز کے لیے جانا جاتا ہے کیونکہ وہ پنجابی لوک اور صوفی شاعری میں ایک اہم شخصیت ہیں۔ میلوڈی کوئین نے اسٹیج پر اپنی پرجوش پرفارمنس سے پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو

لندن(صبیح ذونیر)پاکستان کی معروف فوک سنگر آفشاں زیبی کے اعزاز میں برمنگھم کی میک آپ آرٹسٹ شازیہ حسین نے اپنی رہاشگاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صحافیوں ،افشاں زیبی کی ٹیم اور شوبز اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کر کے افشاں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے ڈراموں سے ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے بات کی ہے۔ ویڈیو

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکار و رائٹر یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ بتا دی۔ یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں