بدھ,  22 اپریل 2026ء

سائنس

کل ملک بھر میں مکمل چاند گرہن دیکھا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 7 ستمبر کی شب مکمل چاند گرہن کا شاندار نظارہ کیا جائے گا۔ پاکستان کی خلائی تحقیقاتی ادارہ (سپارکو) کے مطابق یہ فلکیاتی مظہر رات 8 بج کر 30 منٹ پرشروع ہوگا اوررات 1 بج کر55 منٹ پراپنی مکمل شدت پرپہنچے گا، گرہن کا

اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ، ایشیا اور یورپ میں دکھائی دے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ ایشیا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران چاند بلڈ مون کی شکل اختیار کر لے گا، چاند گرہن کا یہ مکمل مرحلہ اتوار

صارفین کی پرائیویسی کا الزام ثابت ، گوگل کو 425 ملین ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) گوگل پر صارفین کی پرائیویسی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے کے بعد امریکی عدالت نے گوگل کو 425 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کیخلاف مقدمہ سان فرانسسکو فیڈرل کورٹ میں زیرِ سماعت تھا ، گوگل پر آٹھ سال تک صارفین کا

جب سائنس دانوں نے یہ ہولناک انکشاف کیا کہ زمین کا ’’موڈ‘‘ بدل رہا ہے!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)2023 میں جریدے نیچر میں شائع ہونے والی سائنسی تحقیق نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے، کہ انسانوں کے ہاتھوں زیرِ زمین پانی کے ذخائر کا حد سے زیادہ استعمال زمین کے محور کو تبدیل کر رہا ہے۔ Nature جریدے کے مطابق 1993 سے 2010

حجامہ: عرب دنیا اور عثمانی ترکوں کا ایک قدیم طریقہ علاج جسے جدید سائنس بھی تسلیم کر رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسانی تاریخ میں صحت اور شفا کے لیے بے شمار طریقے آزمائے گئے۔ کچھ وقت کے ساتھ متروک ہوگئے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو ہزاروں سال بعد آج کے جدید دور میں بھی اپنی افادیت کے باعث رائج رہے۔ انہی میں سے ایک قدیم اور

گوگل میپ نے ’آپ کے حالیہ مقامات‘ تک آسان رسائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو

گوگل نے جی میل صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے جی میل استعمال کرنے والے اینڈرائڈ صارفین کے لیے ایپلیکیشن میں دو بڑی اپ ڈیٹس متعارف کرا دیں۔ جن میں مارک ایز ریڈ فیچر اور میٹریل تھری ایکسپریسیو ری ڈیزائن شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جون میں جب جی میل صارفین

جنوبی کوریا میں جرائم کی روک تھام کے لیے بے جان پولیس افسران تعینات

سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا میں جرائم کی روک تھام کے لیے انوکھا اقدام اٹھاتے ہوئے بے جان پولیس افسران تعینات کرد یے گئے۔ آدیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے علاقے جونگ-گو میں واقع جوڈونگ نمبر 3 پارک میں ہر شام 7 بجے سے

انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  انسانی بالوں سے دانت صاف کرنے کا کبھی کسی نے خیال بھی نہیں کیا ہوگا مگر سائنسدانوں کی اس حوالے سے حیران کن تحقیق سامنے آئی ہے۔ برطانیہ کے کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ انسانی بالوں سے تیار

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر کا معاملہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا
یوٹیوب مصنوعی ذہانت سے صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا، کم عمر ہونے پر پابندیاں تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے ’عمر کی تصدیق‘ کے لیے ایک نیا نظام آزمانے کا اعلان کیا ہے، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے یوٹیوب صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا۔ اس نظام کا مقصد بالغوں اور نابالغوں میں فرق کرنا ہے تاکہ کم عمر صارفین کو نامناسب