منگل,  10 نومبر 2026ء

سیاست

چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ ، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے دادو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے اتحاد کے بغیر عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ انہوں

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے: چودھری جعفر اقبال
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے: چودھری جعفر اقبال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چودھری محمد جعفر اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شب و روز محنت کے ساتھ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی

ملک میں انتشار اور فساد کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے: فرح ناز اکبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد شعبہ خواتین کی صدر، رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم، پروفیشنل ٹریننگ و قومی ورثہ فرح ناز اکبر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور فساد کی سیاست کی کوئی

فرخ خان کھوکھر کی جے یو آئی (ف) میں شمولیت، پرتپاک استقبالیہ تقریب منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کے موقع پر ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام سیاسی و فلاحی شخصیت زین بھٹی اور جے یو آئی کی مقامی قیادت نے کیا۔ تقریب

حنیف عباسی کے متنازعہ بیان پر شدید عوامی ردعمل: اوورسیز پاکستانیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا اظہارِ ناراضگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹوں کے متعلق دیا گیا بیان نہ صرف سیاسی حلقوں میں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی شدید ردعمل کا باعث بن رہا ہے۔ حنیف عباسی نے اپنے حالیہ بیان میں

گورنر پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل
گورنر پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ کر ضلع چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اضلاع

خیبرپختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت، ڈیکلریشن الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا سے حالیہ سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سینیٹرز میں مرزا محمد آفریدی، سینیٹر اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور

صدر زرداری کا دورۂ چین پاک چین دوستی کا نیا سنگِ میل ہے، سحر کامران
آصف علی زرداری قوم کے مدبر و زیرک رہنما ہیں، ان کی قیادت ملک کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں سحر کامران نے آصف علی زرداری کو ایک مدبر، زیرک

تحریک انصاف نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قیادت نے فیصلے کو جمہوریت کے خلاف سزا قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف