سیاست

حکومت نے 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، جنید اکبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے مجھے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا

جواد احمد کی عمران خان پر شدید تنقید، برابری پارٹی کا سیاسی نظام کو چیلنج کرنے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان پہلے بھی جوتے پالش کرکے اقتدار میں آئے تھے اور اب بھی دوبارہ جوتے پالش کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ “برابری پارٹی” کے سربراہ

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا، پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہرکے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی

گرینڈ اپوزیشن الائنس کا حکومت سے مستعفی ہوکر نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں فوری نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں ملک

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کیلئےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،جس میں موقف اختیار کیا گیا  کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت

اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اداروں میں اصلاحات لا رہی ہے۔ کیونکہ ہم نے اداروں

عمران خان لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ، شہباز شریف میں اسمبلی میں تقریر کرنیکی ہمت نہیں ، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں ہمت نہیں کہ وہ قومی اسمبلی میں تقریر کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ 8 فروری کو تحریک انصاف یوم سیاہ منائے

پہلے اداروں کیساتھ رابطے میں تھے ، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے بات نہیں ہو گی ، جنید اکبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ لانگ مارچ میں یہ فرق ہو گا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ ایک تقریب سے

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترمیم میں برابر کی شریک ، دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے ، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے ، اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی