سیاست

بانی پی ٹی آئی کان کے کچے ، وفاداری کا بدلہ یوں لیا جائیگا تو کوئی آگے نہیں آگے گا ، شیر افضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا ہے کہ میں روزانہ کی

کےپی کابینہ میں تبدیلی کا امکان

پشاور(روبینہ ارشد) پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی کے بعد کےپی کابینہ میں بھی ردوبدل کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کےپی میں گڈگورننس کیلئے پہلے مرحلے پر علی امین سے صوبائی صدارت لی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے مبینہ شکایات  پر کابینہ میں رہنماؤں کی تجاویز پر

پی ٹی آئی کئی گروہوں میں تقسیم ہوچکی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روبینہ ارشد) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کئی گروہوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹیاں مفادات کے گرد گھومتی ہیں تو یہی حال

تحریک انصاف میں گروپ بندی کی گنجائش نہیں ، صوابی جلسہ کامیاب تھا ، جنید اکبر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، ہمیں جلسے کے نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں، سب کو معلوم ہے کتنے لوگ تھے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ تحریک انصاف

اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں، نواز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں

شیر افضل مروت کا صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل، ‘اگر مسئلہ تھا تو پہلے بتا دیتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیٹھنے کیلئے

عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان(روشن پاکستان نیوز)  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی

پی ٹی آئی کارکن قیمے والے نان یا بریانی کے لیے نہیں بلکہ پارٹی کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، صنم جاوید کا دبنگ بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید نے 8 فروری کے موقع پر لاہور میں احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ پورا لاہور، پورا پنجاب اور پورا پاکستان ہمارا ہے، لیکن اگر پنجاب

اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو تم برداشت نہیں کرسکو گے: علی امین کا صوابی جلسے سے خطاب

صوابی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر  یومِ سیاہ پر صوابی انٹرچینج کے قریب جلسے کا پنڈال سجایا۔ مرکزی قائدین کیلئے 40 فٹ اونچا اور 160فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا۔ کارکنوں کی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اپوزیشن

حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، جس میں ملکی موجود سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، وزیراعظم نے