سیاست

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان  سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈا پور صبح 9 بجے اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں ان

پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، چاہتے ہیں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ پاکستان ہو گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے، طلال چودھری

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، چاہتے ہیں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ پاکستان ہو گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا کیا

سیاسی اختلافات کا حل مشاورت سے ممکن ہے، ٹکراؤ سے نہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت چلانا صرف دو تہائی اکثریت سے ممکن نہیں، اور ملک میں جڑے سیاسی اختلافات کی جڑ “پالیسی و مفاد کے ختم ہونے کے حوالے سے ابھی صورتِ حال واضح نہیں، اور

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ دہائیوں پر محیط تعلقات کا تسلسل ہے، قطر حملے سے کوئی تعلق نہیں: خواجہ آصف
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ دہائیوں پر محیط تعلقات کا تسلسل ہے، قطر حملے سے کوئی تعلق نہیں: خواجہ آصف

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع پاکستان خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ دفاعی معاہدہ کسی حالیہ واقعے یا قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں، بلکہ یہ دونوں ممالک کے درمیان پانچ سے چھ دہائیوں پر محیط دفاعی تعلقات اور اعتماد کا تسلسل ہے۔

ایرانی سفارتخانے میں سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی تقریب — سحر کامران کی شرکت، فلسطینی شہداء کو بھی خراج عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایرانی سفارتخانے اسلام آباد میں منعقدہ ایک پُر وقار تقریب میں شرکت کی، جہاں حزب اللہ کے عظیم رہنما سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی شہادت کو خراجِ عقیدت پیش کیا

سحر کامران کی برطانوی سفارتکاروں سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور انسانی حقوق پر گفتگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور سابق سینیٹر سحر کامران نے سینئر برطانوی سفارتکاروں کو اپنی رہائش گاہ پر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد سے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر آریج یاسین اور انسانی حقوق، اوپن سوسائٹیز اور مؤثر اداروں

صدر زرداری کا دورۂ چین پاک چین دوستی کا نیا سنگِ میل ہے، سحر کامران
صدر زرداری کا دورۂ چین پاک چین دوستی کا نیا سنگِ میل ہے، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر آصف علی زرداری کے حالیہ دورۂ چین کو تاریخی اور پاک چین دوستی کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ کے مضمون

نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاویدکو گرفتار کرلیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فلک جاویدکو نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق فلک جاوید کو لاہور میں  اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ این سی سی

ثمر خان کی عالمی کامیابی، سحر کامران کی قرارداد ایوان سے منظور
شنگھائی تعاون تنظیم عالمی اعتماد اور تعاون کا مینار ہے: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ہفتہ کو کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ایک “اعتماد اور تعاون کا مینار” ہے جو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے باوجود ممبر ممالک کے درمیان مضبوط تعاون کو فروغ

سعودی نیشنل ڈے پر سحر کامران کا پاکستان اور سعودی عرب کے مضبوط تعلقات کی تعریف، وژن 2030 کو سراہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مستحکم اور گہرے تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ان کے لیے دوسرا گھر ہے جہاں انہوں نے تقریباً بیس سال