پیر,  20 مئی 2024ء
تازہ ترین

سیاست

عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی نامزد؟سابق صدرنےوضاحت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی طرف سےچیئرمین نامزدکرنےکی افواہوں پرسابق صدرنےوضاحت دےدی۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدرعارف علوی نےاپنےبارےمیں تحریک انصاف کےچیئرمین شپ کی افواہوں بارےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوٹیر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے وضاحت دی کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ عارف علوی کاکہناتھاکہ غیر

حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ: اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن اتحاد پر مشتمل تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں کراچی اورفیصل آباد جلسوں میں رکاوٹ پرعدالت سے رجوع کرنے کا

عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے ڈیل نہیں کرےگا، عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر مملکت و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں رہ لے گا مگر کسی سے کوئی ڈیل نہیں کرے گا۔ ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہاکہ سویلین ہی پاکستان

گورنر سیاسی بیانات سے گریز کریں، علی امین گنڈا پور کی فیصل کریم کنڈی کو وارننگ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے پاس آئینی عہدہ ہے، سیاسی بیانات سے گریز کریں۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر وہ پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب پی ٹی آئی کو مسلط

پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کیلئے مزیدرسہ کشی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کےلئےمزیدرسہ کشی کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک نیوزتحریک انصاف کے اندر مزید اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا ۔پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے کے لیے کھینچا تانی جاری

الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، فضل الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور ملین مارچ کے بعد وہ نیا لائحہ

شیرافضل مروت کےبیانات پرپی ٹی آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیرافضل مروت 9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، عمران خانکےبیانات پرپی ٹی آئی کا سخت ردعمل،سیاسی کمیٹی سے ہی نکال دیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ

9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سےطے شدہ تھا۔ جیل سے اپنے ایک بیان میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی 2023ء

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیوں نہیں کی؟ خود ہی بول پڑے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت  نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ فارم 47کی حکومت اور ان کے غیرقانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی اہمیت

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News