اتوار,  21 جون 2026ء

سیاست

فیصلہ سازی میں خواتین کی شمولیت کے بغیر فیصلے کمزور اور نامکمل ہوتے ہیں، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی پالیسی یا منصوبہ مؤثر اور پائیدار نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً پچاس فیصد حصہ خواتین پر

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے: شیر افضل کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال 25 نومبر میں معاملات طے پا گئے تھے جس کے تحت عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی

سحر کامران کا سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی  سحر کامران نے سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں سحر کامران نے کہا کہ طارق وارثی ایک بااصول، باکردار اور ذمہ دار صحافی تھے جن

سحر کامران کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی جمہوری خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا کہ بیگم نصرت

عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے: شرجیل میمن
وفاقی حکومت کی گندم خریداری پالیسی پیپلزپارٹی کے مؤقف کی جیت ہے، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و خوراک شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی گندم خریداری کا نیا میکنزم پیپلز پارٹی کے اصولی مؤقف اور مستقل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کسانوں کے مفادات کے

آفریدی نوجوانوں کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے معروف آفریدی قبیلے کے چند نوجوان ایک معروف سوشل میڈیا ویب چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ ان نوجوانوں نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حوالے سے

افغانستان کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی مدت مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ نافذ رہے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے میں کوئی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
سحر کامران کا پی ٹی وی میں تنخواہوں کے فرق، احتساب اور مالی شفافیت نہ ہونے پر شدید احتجاج

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں تنخواہوں میں فرق، بقایا پنشن کی عدم ادائیگی، احتساب کے فقدان اور انتظامی نظام کی کمزوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی اسٹینڈنگ

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دے دیا

پشاورّ(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب

سہیل آفریدی صوبے کے کم عمر ترین اور قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیرا علیٰ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ، ان کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے متوسط گھرانے سے ہے۔ سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے بی ایس اکنامکس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے