پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

عوام نے مینڈیٹ دیا،خدمت کا حق ادا کریں گے،مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کاکہنا ہے کہ پنجاب کی عوام نے مینڈیٹ دیا ہے ،خدمت کا حق ا دا کریں گے۔ مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں۔ این اے 92 بھکر سے رشید اکبر

فیض حمید کا نام غلطی سےزبان پر آیا، مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے بیان کے حوالے سے وضاحت دے دی ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو

این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کے ریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ذاکر جدون کو این اے

میں اپنے حلقے میں ایک لاکھ ووٹوں سے جیت رہا تھا،اہم پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جعلی نتائج آنے ہیں تو الیکشن کا کیا فائدہ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے حلقے سے ایک لاکھ ووٹوں سے جیت رہےتھے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے دیگر رہنماؤں کے

آپ ریٹ تو نہیں بڑھا رہے؟ بابراعوان کے مولانا فضل الرحمان سے تلخ سوالات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک طرف تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ ملا رہی ہے تو دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو اپنی ہی صفوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مولانا سے 2 سوال

تمام میڈیا سروے میں ن لیگ جیتی ہوئی تھی،ن لیگی رہنما

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رہنماؤں کاکہناتھاکہ تمام میڈیا سروے میں ن لیگ جیتی ہوئی تھی،انتخابات پراعتراض ہےتوالیکشن کمیشن جائیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہورمیں ن لیگ کےرہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں لیگی رہنمامریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ 8 فروری کو پاکستان میں الیکشن ہوئے ،ن لیگ کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے ظلم و

جنرل باجوہ نے تحریک واپس لیکرالیکشن میں جانے کا کہا، مولانا نے بات نہیں مانی: ملک احمد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے مولانا فضل الرحمٰن کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیاسی تھی ، جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی تھی لیکن مولانا نے ان کی

عمر ایوب کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ، تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 30