پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

مولانا فضل الرحمان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر

اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے

مالاکنڈ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ کے پی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،مزید تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق تحصیل درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں

الیکشن کمیشن سےکہتاہوں اپنا رویہ درست کرو، علی امین گنڈاپور کی تنبیہہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے اعتراف کیا ہے کہ فراڈ ہوا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کمشنر راولپنڈی کے انکشاف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں کہ

کمشنر راولپنڈی کا بیان: پی ٹی آئی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد بیرسٹر گوہر نے جواب میں کہا کہ اگر کمشنر

پر ویز خٹک نے استعفیٰ دے دیا،تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ جنرل سیکرٹری کے ذریعے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کو جمع کرا دیا۔

کمشنرراولپنڈی کامعاملہ،پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)کمشنرراولپنڈی کااستعفیٰ اورانکشافات کےمعاملےپرپیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کمشنر راولپنڈی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر ردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے،کمشنر راولپنڈی نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں ۔ مزید پڑھیں: کمشنر

نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کا صحت کارڈ ، لنگرخانے ، پناہ گاہیں بحال کرنے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا تہذیب وروایات کا امین جسے لاقانونیت کی آگ میں جھونک کر نقصان پہنچایا گیا۔ نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ بحال کریں گے اور لنگرخانوں اورپناہ گاہوں کوآباد کریں گے۔ترجیحی ایجنڈے بارے

کمشنر راولپنڈی کے ساتھ کافی عرصے سے ذہنی مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کافی عرصے سے میرے دوستوں میں شامل ہیں، ان کے ساتھ کافی عرصے سے ذہنی مسئلہ ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لیاقت علی شاید دماغی مسائل

عجب الیکشن تھا، گوگل کو بھی کنفیوز ہے کہ رزلٹ کیاہے، شاہد خاقان بھی حالات پربول اٹھے

اسلا م آباد (روشن پا کستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فارم 47 پر سمجھوتہ کرنا ہوگا تب ہی حکومت بن سکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچواں سال ہو گیا ہے، کیس

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے ترجیحی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈا جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ثقافت اور روایات کا صوبہ ہے، چادر و چاردیواری کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں