منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے: جہانگیر ترین

ملتان(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا۔ یہ بات ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہی ہے۔ انہوں نے کہا

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق  کامیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی آج ایک اور تجرباتی مشق کی۔ ترجمان الیکشن کمیشن  کے مطابق مشق میں تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی،تجرباتی مشق میں ملک بھر کے 859 انتخابی حلقوں کے ریٹرننگ آفیسرز شریک ہوئے۔ ترجمان کا مزید

سائفر کیس میں سزا، شاہ محمود قریشی 5 سال کیلئے نا اہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات 2024 کیلئے بھی

مجھے 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی،بانی پی ٹی آئی عمران خان کا انکشاف

اسلام آبا د( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی، خاموش بیٹھنے کے بجائے کیسز چھوڑنے اور چپ رہنے کی پیشکش کی رپورٹس کے مطابق عمران خان

آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،سراج الحق

نارووال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔ امریکا کا صدر وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے، اس سے بڑا تو ہمارا گورنر ہاؤس ہے۔ نارووال میں

صرف مجھے ذلیل کرنے کیلئے سزا دی گئی،مرجاؤں گالیکن ڈیل نہ کرونگا،بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

راولپنڈی(ویب ڈیسک )بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ صرف مجھےذلیل کرنے کے لئے سزا دی گئی ،یہ چاہ رہے ہیں ڈیل ہو، میں جیل کے اندر مر

ن لیگ کی چیف آرگنائزر اورسینئرنائب صدرمریم نواز کا گوجرانوالہ کی تمام سیٹیں جیتنے کا دعویٰ

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کی چیف آرگنائزر اورسینئرنائب صدرمریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ 8فروری کوگوجرانوالہ میں کلین سویپ کریں گے ،اور یہاں سےپوری20سیٹیں جیتنےجا رہے ہیں۔ ہفتہ کوگوجرانوالہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہا کہ اس شہر کے عوام نے

40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے لاعلم ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رائے عامہ جاننے کے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے انتخابی مہم کے حوالے سے ایک نیا سروے جاری کیا ہے۔8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات نہایت قریب ہیں لیکن 40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار کے بارے میں غیر فیصلہ کن ہیں۔سروے میں

یہ عزت اور بے عزتی کی جنگ، آج کا فیصلہ ابلیس کا فیصلہ ہے، بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)غیر قانونی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ عزت اور بے عزتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ صحافیوں سے غیر

شریعت کے مطابق خواتین کے لیے پولنگ سٹیشن الگ ہونے چاہئیں، طاہر اشرفی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ خواتین کے ووٹ سے متعلق واضح فتویٰ دے چکے ہیں ۔ انہیں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن ہونا چاہیے۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور میں پریس