سیاست

انٹرنیٹ بندش سے متعلق بیرسٹر گوہر کا اہم بیان سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کی اچانک بندش مشکوک معاملہ ہے الیکشن کمیشن کے انتظامات سے مطمئن نہیں ہیں، آبائی حلقے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جوش و

عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری، کون ہارے گا اور کون جیتے گا؟ امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ کی تفصیل دیکھیں!

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن 2024ء کا میدان سج گیا ہے۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سمیت پی ٹی آئی نے اپنے آزاد امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں۔ جن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ این اے 47: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47

پی ٹی آئی سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کون؟چئیرمین پی ٹی آئی نے بتا دیا ، دیکھیں خبر

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیو ز)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا نازک دن ہے، عوام زیادہ سے زیادہ باہر نکلیں۔ بیرسٹر گوہر نے گفتگو میں کہا کہ انتظامیہ سے مکمل تعاون کی درخواست ہے، پولنگ اور گنتی کا عمل

انتخابات 2024، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اہم پیغام جاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عام انتخابات کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن

پشاور: پولیس کی وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں گھسنے والے مسلح ملزم کو گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس کی وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے والا جعلی اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ مسلح ملزم کو پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ سٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان

پاکستان میں الیکشن 2024 کے حوالے سےبڑی پیشگوئیاں ،کو ن جیتنے والا ہے ؟دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں الیکشن 2024 کے حوالے سے آج ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔اس حوالے سے جیتنے والی جماعتوں کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں سامنے آئیں جیسا کہ عمران خان مختلف مقدمات میں مہینوں سے جیل میں نظر بند ہیں، ملک میں دو بڑی سیاسی جماعتیں

ملک کےبیشتر حلقوں میں پولنگ کا عمل مختلف وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی پولنگ مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنز پر مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکی۔ اسلام آباد کے این اے 48 شہزاد ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا آغاز تاخیر سے ہوا۔ اطلاعات کے مطابق عملہ پولنگ کے انتظامات میں مصروف تھا جس کے

پولنگ کا عمل جاری، پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا رش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق لوگوں کا زیادہ جھکائو پی ٹی آئی کی جانب دیکھ رہا ہے۔پولنگ سٹیشنوں کے باہر لگائے کیمپوں میں عوام ووٹ ڈالنے کیلئے پرچیاں لے رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا

سابق وزیراعظم شہبازشریف نےووٹ کاسٹ کرلیا

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)عام اتںخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا. لاہور میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نےاپناووٹ کاسٹ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔ سابق وزیراعظم کاووٹ کاسٹ کرنےکےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ دعاہےایسی حکومت آئےجومحبت اورخیرسگالی کےپھول نچھاورکرے۔یہ عظیم دھرتی محبت ویگانگت سےہی سرسبزہوگی۔ صدرمسلم لیگ کامزیدکہناتھاکہ انشااللہ

سادہ اکثریت نہ ملی تواتحادی حکومت بنائیں گے ،شہباز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت مل گئی تو نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی کی خصوصی انتخابی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف