سیاست

راناثناء اللہ کوفیصل آباد میں شکست فاش، نثار جٹ سے ہار گئے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے حلقہ این اے 100 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی۔ جمعرات کو پاکستان بھر میں

خواجہ آصف تمہیں شرم آنی چاہیے،ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ

نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں،نتائج تسلیم کرتے ہیں، تاخیر کا جواز نہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے تک نتائج آنا چاہیے تھے لیکن نہیں آئے۔ انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب ہم جانتے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 87 فیصد نتائج

ڈی جی خان سے آزاد امیدوار زرتاج گل 94881 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں

ڈی جی خان (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔ اور ملک کی قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ یہ عمل شام 5 بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

این اے 64 گجرات، چوہدری سالک حسین نے قیصرہ الٰہی کو شکست دیدی

 گجرات (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے اسیر رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ اور چوہدری سالک حسین کے حلقے این اے 64 کا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ق) کے صدر

امیدر حیدر خان پارٹی عہدے سے مستعفی ، بڑی خبر سامنےآگئی

 پشاور (روشن پاکستان نیوز) اے این پی کے سینیئر نائب صدر حیدر ہوتی نے انتخابی نتائج قبول کرتے ہوئے شکست تسلیم کر لی اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں: سندھ، کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے نجی ٹی وی

عام انتخابات میں کون کون سے بڑے نام انتخابی جنگ ہا ر گئے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،ن لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی

پی پی 32گجرات 6سے پرویز الٰہی کے الیکشن کا بھی فیصلہ ہو گیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔ پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615  ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713

الیکشن کے نتائج سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ کے سابق رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو استعمال کرنے کی

عام انتخابات، کس پارٹی نے کتنی سیٹیں حاصل کیں؟ تازہ ترین اپ ڈیٹس

لاہور( روشن پاکستا ن نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب تک چند ہی قومی اسمبلی کی نشستوں کے مکمل نتائج سامنے آ سکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری