

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چودھری سرور نے مسلم لیگ (ق) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری سرور پیپلز پارٹی میں شمولیت پر غور کر رہے ہیں، وہ ق لیگ کی قیادت سے نالاں ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان بہت خوش تھے ،بانی پی ٹی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمات کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق عوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس میں تحریری معافی مانگ لی۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پولیس اہلکارکو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ نواز شریف بھی لاڈلے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلوں میں پاکستان مسلم لیگ ن بھی شامل ہوگئی۔ تانے والوں نے بتادیا کہ میاں صاحب آپ کایہ قد ہے۔یہ سیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ ہے، کبھی بھی حکومت گرا سکے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز پر تاخیر سے پولنگ کا عمل آج دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ گھوٹکی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق یہ دونوں پولنگ