سیاست

قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔این اے 88 خوشاب کے 26

فتح ” غلامی نامنظور “کے نام سے منسوب،جلد فیصلہ کرینگے کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے: بیرسٹر گوہر خان کا اہم بیا ن سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی اس جیت کا سہرا غلامی نامنظورکے نام کرتے ہیں۔ جلد فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے

نواز شریف ، مریم نواز اور عطاتارڑ کی انتخابات میں کامیابی کوچیلنج کر دیا گیا دیکھیں مکمل تفصیل خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نواز شریف ، مریم نواز اور عطاتارڑ  کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جیت کو چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے حلقہ این اے 185 کا نتیجہ آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے اپنے انتخابی حلقے این اے 185 سے میدان مار لیا ہے۔ اور مخالفین کو بھاری لیڈ سے شکست دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں جگہ پکی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زرتاج گل 94 ہزار

قوم کو مبارکباد ، بانی پی ٹی آئی نےکل پر امن احتجاج کی کال دیدی، عمیر نیازی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ میں نے اور سلمان

کیاپی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانیوالی ہے ؟ چئیرمین پی ٹی آئی نےاہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سے کوئی رابطہ نہیں، ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، انتخابات میں ہماری نشستیں 150 ہیں۔ وہ قریب ہیں، توقع ہے کہ

9 مئی واقعات: شیخ رشیدکو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کر دیا۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ

عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں ہم کامیاب ہوچکے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہم بیانات سامنے آ گئے ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کامران بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پشاور میں تیمور جھگڑا اور شاندانہ گلزار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، دیکھیں تفصیل

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر

نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے 169 ارکان کی حمایت ضروری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے میاں نوازا شریف کو 169 ارکان کی حمایت درکارہو گی ۔ نئے سیاسی منظر نامے میں آزاد ارکان کی حمایت آخری ترجیح،9مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے بات نہیں ہو گی ، صدر ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر سمیت برے