سیاست

عام انتخابات کے حیران کن نتائج !فارم 47پہلے بن گیا45بعد میں بنا، ن لیگی رہنما کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن سابق نائب صدر شاہدخاقان عباسی بھی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف بول پڑے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے الیکشن سے گوگل بھی پریشان ہے ،الیکشن کمیشن کا کمال دیکھیں کہ فارم 47پہلے بن گیا اور فارم 45بعد میں بنا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے

تحریک انصاف سے بے وفائی ! پرویز خٹک سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شکست سے دلبرداشتہ یا کوئی اور وجہ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

پیپلز پارٹی قیادت رات کے اندھیرے عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رات کے اندھیرے میں جیل میں عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ حافظ حمد اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز

پرویز خٹک کی کونسی بڑی لاٹری لگنے والی ہے؟؟؟ فیصل واوڈا کی ایک اور حیران کن پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی لاٹری جیتنے والی ہے، آزاد امیدوار ان کا ساتھ دیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ غصے میں ہیں، وہ ٹھیک ہوجائیں گے، جمہوریت پہاڑ کے بیچ میں پھنسی

خیبرپختونخوا کابینہ میں کتنے وزراء اور مشیروں کی تعیناتی کیے جانے کا امکان ؟کسے کونسی وزارت ملے گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین علی گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مجوزہ فارمولے کے تحت وزارتیں تقسیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کی متوقع کابینہ کو مجوزہ فارمولے کے تحت بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ ڈویژنل

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا، نعیم الرحمان برس پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے جامشورو انٹرچینج پر دھرنا دیا۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب

ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار اورعثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ میرا سیاست سےکوئی تعلق نہیں ایک گھریلو خاتون ہوں، یہ میرا نہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ووٹ تھا، میں الیکشن جیت گئی تھی۔ اسلام

ن لیگ لاڈلے پن سے نقصان کھائے گی بتایاتھا ،اوروہی ہوا” خورشیدشاہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے بارے میں میری پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ کہا (ن) لیگ لاڈلا پن سے نقصان کھائے،اور ایسا ہی ہوا۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ

مولاناہوکرحقائق کے منافی باتیں بری بات ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کاکہنا ہے کہ مولاناہوکرحقائق کے منافی باتیں بری بات ہے۔ سابق وزیرقانون راناثنااللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے باتیں کرکے اپنے ساتھ زیادتی کی ہے۔ انسان ،سچی اور کھری بات

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں خطرہ ، کھانے سے گلا اور پیٹ خراب،کمزورہو گئیں ،بہن مریم ریاض وٹو کادعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالہ میں خطرہ ہے۔ . صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے