

لندن(صبیح زونیر)برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت سے لڑنے کی تصدیق کی ہے۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے جیل کی تصویریں کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں، دوسرے 9 مئی کی دعوت دی جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں مجھے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل کی ہے اور اب نریندر مودی

بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا چین کے بغیر ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماننا چاہیے کہ 76 برسوں میں ہم ترقی نہیں کرسکے، ہمیں اپنی ناکامیوں کا

لندن(صبیح زونیر)پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ فائزہ شاہین نے لیبر پارٹی پر نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں چنگفورڈ اور ووڈفورڈ گرین سیٹ سے انتخابات میں حصہ لینا تھا تاہم انہیں بدھ کو

پشاور(روشن پاکستنان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ وفاق نے کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ یہ سمجھتے ہیں کہ پختونخوا کے لوگ اپنا حق نہیں لے سکتے، یہ ان کی غلط فہمی ہے ہم اپنا حق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا،فل بنچ کی عدم دستیابی پرتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھرڈی لسٹ کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے بین الاقوامی برادری کی سیلاب کے بعد بحالی میں معاونت کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی شراکت دار معاونت گروپ کا وفاقی وزیر احد چیمہ کی زیرِ صدارت چوتھا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد متحرک ہوگئے، پارٹی کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنے کےلئے تیاریاں شروع کر دیں ۔ نجی ٹی وی کےمطابق ن لیگ کے اندر ملک گیر سطح پر مرکز سے لیکر نچلی سطح تک عہدیداروں کے ردوبدل کا فیصلہ کیاگیاہے،مسلم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہونگے تو گھر کے مالک سے ہونگے۔ سائفر کیس میں اچھا فیصلہ آیا ہے اس میں ہے کیا جو حکومت اس پر مزید کھیلنا چاہتی ہے۔ ہمت ہار گیا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ احتساب ہوسکے