هفته,  07  ستمبر 2024ء
عمران خان کے ترنول میں جلسہ ملتوی کرنے پر فوادچودھری بھی بول پڑے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔
اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا،شدت پسندوں کی مہم خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ پاکستان کو انتشار سے محفوظ رکھے آمین !۔

مزید پڑھیں: 31اگست تک عمران خان کو رہاکروورنہ بنگلہ دیش سے برا حال ہوگا،طلبہ تحریک کی دھمکی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News