اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

اسلام آباد پولیس کے 11 محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد (سعد عباسی) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا ایس ایس پی سکیورٹی/آپریشنز سلیمان ظفر کے ہمراہ بری امام اور شاہ اللہ دتہ امام بارگاہوں اور جلوس روٹس کا تفصیلی دورہ۔ ایس ایس پی آپریشنز نے زونل ایس پیز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران

اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ایک اہم کامیابی حاصل کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ندیم طاہر کی نگرانی میں اے ایس آئی سجاد انجم اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے: وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کسی شعبے کو ترجیح دے

منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اے این ایف کا عزمِ نو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے صفِ اول کے انسدادِ منشیات ادارے کی حیثیت سے، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) منشیات کے استعمال کی روک تھام، منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو ناکام بنانے اور معاشرے کو منشیات کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 بڑے آپریشنز، خودکش بمبار سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ کے ایک خودکش بمبار سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز نے 25

انسانی اعضا کی اسمگلنگ : گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  ایف آئی اے نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضا کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں انسانی اعضا ٹشوز اور انسانی گوشت کی اسمگلنگ کا اسکینڈل بےنقاب ہوگیا، ایف آئی اے

نواسہ رسول ﷺ اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے شہر شہر تعزیے اور علم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ اور ان کے رفقا کار کی اسلام کی سر بلندی کے لیے میدان کربلا

اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی تمام افسران و جوانوں کو شاباش

اسلام آباد (سعد عباسی) جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا – آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد انتظامیہ، پاک فوج، پاک رینجرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ شدید گرمی میں فورس نے جس ہمت و حوصلے سے ڈیوٹی سرانجام دی قابل تحسین ہے سکیورٹی پر

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ادویات کی بھاری کھیپ فراہم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ادویات کی بھاری کھیپ فراہم کردی ہے۔ ترجمان ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان کو 3 لاکھ 80 ہزار افراد کے لیے ادویات فراہم کی ہیں، ادویات مون سون سیزن میں ایمرجنسی کے دوران فراہم کی جائیں گی۔ ادویات پر

پی ٹی آئی ایم این ایز کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر جھگڑا کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کی وجہ سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اقبال آفریدی اور صبغت اللہ کے درمیان اڈیالا جیل کے باہر کل جھگڑے کا واقعہ رونما ہوا جس کی گونج چیئرمین پی ٹی آئی