

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمات پر سماعت

پشاور( روشن پاکستان نیوز )پشاور پولیس نے ہفتہ کے روز عام انتخابات 2024 سے قبل انتخابی امیدواروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی امیدواروں کو نجی سیکیورٹی کمپنیوں سے سیکیورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز دی ہے۔تاہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی فرائض کی انجام دہی میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان پولیس سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) سے 5 ہزار اہلکار مانگ لیے۔ نجی

اسلام آباد ( روشن پاکستا ن نیوز) مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کو دواداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ادارے کے ذمے 830ارب روپے کے واجبات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔6 کاروائیوں میں 31 کلو سے زائد منشیات برآمدکرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پشاور ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 51 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد،راولپنڈی کوریئر آفس میں پارسل سے 200 گرام ہیروئن

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اوورسیز پاکستانیوں کیساتھ بڑا فراڈ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو آن لائن میسجز بھیجے جاتے ہیں جس میں انہیں انٹرنیشنل لائسنس بغیر پاکستان آئے بنانے کے وعدے کئے جاتے ہیں۔ یہ فراڈیے اووسیز پاکستانیوں کو لائسنس بنانے کیلئے آدھے پیسے پہلے اور آدھے کام ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کسی ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو مجھے جیل میں ڈال دو۔عمران خان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے اقدامات کی مذمت کرتی ہوں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )حج 2024کے لیے وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کا تربیتی شیڈول تیار کر لیا ۔جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امورنے کہ جوائنٹ سیکریٹری احمد ندیم، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سید مشاہد اور چیف ٹرینر ناصر عزیز نے تربیتی نصاب کو حتمی شکل دی، عازمینِ حج

لاہور ( روشن پاکستان نیوز )لیسکو کی بندش کاشیڈول ٹرانسمیشن لائنوں کی بحالی اور مرمت کے سلسلے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) گارڈن ٹاؤن گرڈ فیڈرز مسلم ٹاؤن، شاہین، علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل کر دے گی۔ لیسکو کے ترجمان کے مطابق اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز،ایوبیہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا،تفصیلات کے مطابق کراچی میں ظلم کی انتہاہوگئی،تین دوستوں نے ملکرچوتھے دوست کو قتل کرڈالا۔ پولیس نے بتایاکہ وجہ عنادایک لڑکی تھی،مقتول اسامہ کی لڑکی سے دوستی تھی جبکہ اس کے قاتل دوستوں میں سے دودوست عباداورطلحہ