جمعه,  03 مئی 2024ء
وفاقی بیورو کریسی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ ، تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی اعزاز اسلم ڈار سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دئیے گئے ۔


سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن علی طاہر ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات جبکہ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News