پاکستان

عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں تشویشناک ، مناسب علاج فراہم کیا جائے ، سابق کرکٹرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹرز نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرا دی گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی تاہم اس کی

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18فروری کو طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے ، زونلز کمیٹی کے اجلاس بھی 18 فروری کو ہوں گے۔ دوسری جانب ترجمان سپارکو

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر ، رمضان کیلئے نئے اوقات کار اور فیسوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی

والدِ مرحوم کی ساتویں برسی: سحرکامران کا جذباتی پیغام، ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ کی اپیل
والدِ مرحوم کی ساتویں برسی: سحرکامران کا جذباتی پیغام، ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج 14 فروری 2026 کو سحر کامران نے اپنے والدِ مرحوم کی ساتویں برسی کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وقت تیزی سے گزر گیا، مگر والد کی شفقت، محبت، دانائی، مہربانی، غیر متزلزل حوصلہ اور روشن وراثت آج بھی ان کے

اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 31.64 کلوگرام منشیات برآمد کی

حکومتی یوٹرن اور مہنگی توانائی پالیسی عوام پر بوجھ بن گئی: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے حکومت کی توانائی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے یوٹرن عوام کے لیے آزمائش بن چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگی بجلی، بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کا بوجھ اور گرین

اسلام آباد پولیس کا تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔ یہ آپریشن ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر نگرانی جبکہ ایس پی رورل زون کی قیادت میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 165 افراد،

اسکردو ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے کار پارکنگ میں توسیع، پی اے اے نے بولیاں طلب کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبے کے تحت کار پارکنگ میں توسیع اور اس سے منسلک دیگر معاون تعمیراتی کاموں کے لیے بولیاں طلب کرلی ہیں۔ پی اے اے کے مطابق

پاکستانی تارکینِ وطن: قومی ترقی میں ایک نظرانداز شدہ قوت
نوجوان ریڈیو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ، ڈیجیٹل دور میں ریڈیو کا کردار مزید مؤثر ہوگا: مسرت شاہ رخ

راولپنڈی (سعد عباسی):ریڈیو پاکستان کی ڈائریکٹر پروگرامز مسرت شاہ رخ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ریڈیو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے اور ادارہ انہیں سیکھنے، اظہارِ خیال اور اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے بھرپور مواقع فراہم کر رہا ہے۔ وہ عالمی یومِ ریڈیو 2026 کے موقع پر رفاہ